بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهزندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں ساتھ نہیں ہوتے پاس نہیں ہوتے نظر بھی نہیں آتےلیکن ان کی چاہت ان کا خلوص ان کی باتیں ہمیشہ ہماری سوچ میں ہمارے لفظوں میں زندگی کے ہرپہلو میں مہکتی رہتی ہیں”الله”ہم سب کو اور ہم سے جُڑے ہر رشتوں کوخوش اور سدا سلامت رکھے اور اپنے حفظ و ایمان میں رکھنا اپنی رحمتوں کا نزول فرماناآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمينصبح بخیرجمعہ مبارک

DATE . May/1/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top