بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةاللهاے ہمارے پروردگار ہمیں کبھی بھی کسی بھی حالات میں مشکلوں میں، پریشانیوں میں کبھی بھی تنہا مت چھوڑنا ہمیشہ اپنی رحمت کے ساۓ میں رکھنا اور ہمیں شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھنا اور ہمارے رزق میں برکت عطا کرنا ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ محبتیں بانٹنے والے کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔آمیـــــــــن یاربُّ العالمينصبح بخیر…..محمد اشفاق ساقی