بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهجس انسان کو اللّٰه کے ہر کام میں حکمت ہونے کی سمجھ آجائے، وہ زندگی میں کسی بھی واقعہ کے رونما ہونے پر شکوہ نہیں کرتا صرف تسلیم کرتا اور فکر کرتا ہے۔ مصیبتوں کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے ادا کرتا ہےاللہ رب العزت ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما کر ہمارے رزق میں برکت خاندان میں محبت، دونوں جہانوں کی بھلائیاں عطا فرمائے، بیماروں کو شفائے کاملا وعاجلہ عطا فرمائے اور ہمارے مرحومین کی کامل مغفرت فرما کر درجات بلند فرمائے۔آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.محمد اشفاق ساقی

DATE . Sep/15/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top