بلاوایو میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ: پاکستان کی زمبابوے کو57رنز سے شکست

لاوایو میں تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ۔ پاکستان کی زمبابوے کو57رنز سے شکست۔ 165رنز کے جواب میں میزبان ٹیم 108رنز بنا کر آؤٹ۔ عثمان خان اور طیب طاہر کے 39،39رنز۔ابرار احمد اور سفیان مقیم کی تین تین وکٹیں۔ سیریز پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔

Date . Dec / 2 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top