بلاول بھٹو کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی یورپ کے معروف تھنک ٹینک “ایگمونٹ ” آمد،پرتپاک استقبال ،جنوب ایشیائی خطے میں امن و امان کی مخدوش صورتحال سے آگاہ کیا

News Image

برسلز:سابق وزیر خارجہ و چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی یورپ کے معروف تھنک ٹینک “ایگمونٹ ” آمد پر پرتپاک استقبال کیاگیا ۔

ایگمونٹ انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر جنرل ایمبیسڈر پال ڈی وٹ نے پارلیمانی وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا ۔
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایگمونٹ رائیل انسٹی ٹیوٹ میں جنوب ایشیائی خطے میں امن و امان کی مخدوش صورتحال اور درپیش چیلنجز کے حوالے سے مفصل نقطہ نظر پیش کیا اور قیام امن کے حوالے سے پاکستان کی ترجیحات سے آگاہ کیا۔

DATE . Jun/13/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top