
کوئٹہ: بلوچستان کے نئے مالی سال 2025-26 کا بجٹ آج بجے پیش کیا جائے گا۔ بجٹ اجلاس بلوچستان اسمبلی میں منعقد ہوگا، جس میں صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی بجٹ پیش کریں گے۔
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں بھی اضافہ متوقع ہے۔
DATE . June/17/2025