بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاق

بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاق۔ گزشتہ سال جولائی میں ہونے والے قتل عام میں ملوث۔ کریک ڈاؤن میں 1,400 افراد ہلاک ہوئے۔ اکثر کو بنگلہ دیش کی فورسز نے نشانہ بنایا ۔ سابق حکومت، سکیورٹی فورسز اور عوامی لیگ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کی رپورٹ جاری۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/15/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top