بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط کی تقریب، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شرکت

News Image

ڈیوس: بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔

تقریب میں پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت عالمی رہنماؤں کی خصوصی توجہ کا مرکز رہی۔

تقریب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خصوصی طور پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے مسکراہٹ کے ساتھ ان کا خیرمقدم کیا، جسے شرکاء نے غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیا۔

DATE . Jan/23/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top