جنگ اکہتر میں بھارتی تربیت یافتہ دہشتگرد تنظیم مکتی باہنی نے مشرقی پاکستان میں بے گناہ پاکستانیوں کا قتل عام کیا اورپاکستان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے جھوٹے، من گھڑت اور بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔اس قتل وغارت کا الزام پاکستانی فوج پرلگایاگیا۔جنگ اکہتر میں حصہ لینے والے پاک فوج کے میجر ریٹائرڈممتاز حسین شاہ نے آپ بیتی سناتے ہوئے کہا کہ بھارت نے مکتی باہنیوں کو تربیت دے کر جنگ کے لیے استعمال کیاجوواپس مشرقی پاکستان جا کر وہاں کے لوگوں پر حملے کرتی تھی۔
۔۔۔ساٹ ۔۔۔۔
DATE. DEC/14/2024



