بھارت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

بھارت پانچویں مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا۔ پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو4وکٹوں سے شکست۔ کینگروز 264رنز پر آؤٹ۔ سٹیون سمتھ کے73 اور ایلکس کیری کے 61رنز۔محمد شامی کی 3وکٹیں۔ بھارت نے ہدف48.1اوورزمیں6وکٹوں پرحاصل کیا۔ پلیئر آف دی میچ ویرات کوہلی کی84رنز کی اننگز۔ فائنل 9مارچ کو دبئی میں ہوگا۔ تمام مقابلے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔

DATE . Mar/5/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top