بھارت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025کا چیمپئن بن گیا۔ فائنل میں نیوزی لینڈ کو4وکٹوں سے شکست۔کیویز نے 7وکٹوں پر 251رنز بنائے۔بھارت نے ہدف ایک اوور قبل 6وکٹوں پر حاصل کرلیا۔میگا ایونٹ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا گیا۔
DATE . Mar/11/2025