
بھارت سے منشیات کی عالمی سمگلنگ عروج پر۔میانمار سے وسطی امریکہ اور افریقہ تک فراہمی ۔ لاکھوں زندگیاں خطرے میں۔نائیجیریا نے 2023 میں بھارت سےسمگل ہونے والی 10کروڑڈالر سے زائد مالیت کی افیون ضبط کی۔گھانا کا شہر تمالی بھی سمگل شدہ افیون کا سب سے بڑا شکار ۔ انڈیا سے سمگلنگ کے راستے اور طریقے مزید جدید ہو گئے،عالمی میڈیا۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/23/2025