بیلاروس کا وزارتی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):بیلاروس کا ایک وزارتی وفد وزیر خارجہ میکسم رائزنکوف کی قیادت میں بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے دورہ سے قبل اتوار کو یہاں پہنچا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (یورپ) کےسفیر شفقت علی خان اور بیلاروس میں پاکستان کے سفیر سجاد حیدر خان نے ایئرپورٹ پر وفد کا استقبال کیا۔

DATE . NOV /25 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top