بینکوں میں حج درخواستیں جمع کرانے کاآج آخری روز

بینکوں میں حج درخواستیں جمع کرانے کاآج آخری روزہے۔

وزارت مذہبی امور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ موصول ہونے والی تمام درخواستوں کو پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیادپر کامیاب تصور کیا جائے گا۔

وزارت نے حج اخراجات کی دوسری قسط رواں ماہ کی انیس سے ستائیس تاریخ تک نامزدبینکوں میں جمع کرانے کی بھی ہدایت کی ہے۔

DATE .DEC/17/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top