تاجر برادری کو سازگار ماحول کی فراہمی یقینی بنانا ہو گی

خطے میں امن اوربہتر مستقبل کیلئے مل کر کردار ادا کرنا ہو گا۔ سی پیک تجارت کے فروغ کیلئے اہم ۔ اسلام آباد، تہران ، استنبول کے درمیان تجارت کے مواقع سے بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیے۔ تاجر برادری کو سازگار ماحول کی فراہمی یقینی بنانا ہو گی۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان کا پاک ترکیہ بزنس فورم سے خطاب۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top