
یومِ پاکستان وہ تاریخ ساز دن ہے جب مسلمانوں نے اپنی علیحدہ شناخت اور خود مختار ملک کے قیام کے حصول کا آغاز کیا۔۔تحریک پاکستان کے مجاہد شوکت علی نے تحریک پاکستان کی جدو جہد میں طلباء کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا تحریک پاکستان کی جدوجہد میں طلباء نے بھی بھر پور حصہ لیا اور اپنے عزم و حوصلے سے تحریک کو تقویت دی-
DATE . Mar/21/2025