ترقی کی دوڑمیں پیچھے رہنے کی وجہ سیاسی بے یقینی اور پالیسیوں کا عدم تسلسل

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ترقی کی دوڑمیں پیچھے رہنے کی وجہ سیاسی بے یقینی اور پالیسیوں کا عدم تسلسل کوقراردیتے ہوئے ماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر ملک کومستحکم کرنے پرزوردیا ہے۔جد ہ میں پاکستان کمیونٹی سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایک سیاستدان نے پاکستانی قوم کو دنیا میں چور اور ڈاکو بنا کر پیش کیا ،ہم نےسیاسی لانگ مارچوں کو خیر باد کر کے اقتصادی لانگ مارچ کرنا ہے۔

DATE . Apr/3/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top