ترکیہ اور پاکستان دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کیلئےپر عزم

ترکیہ اور پاکستان کا اقتصادی اور دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ ۔ تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے سے متعلق تعمیری گفتگو ۔ پاکستان ترک سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی اورسہولتیں جاری رکھےگا ۔ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کرتے رہیں گے ۔رجب طیب ایردوان ۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ترکیہ ۔پاکستان کا مکمل حامی۔آزاد فلسطینی ریاست کے لیے مل کر کوششیں جاری رکھیں گے ۔ترک صدر رجب طیب ایردوان کی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ نیوز کانفرنس۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top