
ترک وطن کے بین الاقوامی ادارے نے یوکرائن کے بیس لاکھ افراد کے لئے22کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی اپیل کی ہے۔ادارے نے ایک بیان میں کہاکہ یوکرائن کی تقریباً ایک تہائی آبادی کو انسانی بنیادوں پر امداد کی ضرورت ہے اور بے گھر افراد اور ملک واپس آنے والے شدید خطرے سے دوچار ہیں۔
DATE . Feb/26/2025