تھرپارکر: لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

تھرپارکر: لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
فوٹو جیو نیوز اسکرین گریب

تھرپارکر میں لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

اہلخانہ کے مطابق مائی فاطمہ جگر اورگردوں کی بیماری میں مبتلا تھیں،  مائی فاطمہ نے اپنی زندگی کی 71 بہاریں دیکھی تھیں۔

 مائی فاطمہ نے سندھی، مارواڑی اور سرائیکی زبانوں میں اپنا فن پیش کیا جو عوام میں مقبول ہیں۔

DATE . Mar/15/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top