تھیان جو -8 کارگو خلائی جہاز کی خلائی اسٹیشن کے کور ماڈیول کے ساتھ کامیاب ڈاکنگ

چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، تھیان جو -8 کارگو خلائی جہاز نے مدار میں داخل ہونے کے بعد   بیجنگ وقت کے مطابق 16 نومبر کی رات  2:32 پر خلائی اسٹیشن کے تھیان حہ کور ماڈیول  کے ساتھ کامیابی سے اپنی ڈاکنگ مکمل کی۔ اس کے بعد،  تھیان جو -8  خلائی جہاز مشترکہ پرواز کے مرحلے میں منتقل ہو گیا۔

اس کے بعد شینزو- 19 مشن کا  عملہ تھیان جو -8 کارگو  جہاز میں داخل ہو گا اور کارگو کی منتقلی اور دیگر متعلقہ امور انجام دےگا۔

DATE . Feb/23/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top