
ٹوکیو:جاپان کے وزیر اعظم اِشِیبا شِگیرُو نے اپنے کینیڈین ہم منصب مارک کارنی سے فون پر بات چیت میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے پیمانے پر محصولات کے ممکنہ اقتصادی اثرات کا احاطہ کیا.
اِشیبا نے کارنی کو کینیڈا کے عام انتخابات میں ان کی پارٹی کی جیت پر مبارکباد دی۔انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ وہ بین الاقوامی برادری کو درپیش مختلف چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تعاون کریں گے۔
DATE . May/5/2025