جدہ اے ٹی ایف انڈر 14 سنگلز اور ڈبلز ٹائٹل جیت لئے: پاکستان کے نوجوان ٹینس پلیئر محمد حسن عثمانی کا اعزاز

پاکستان کے نوجوان ٹینس پلیئر محمد حسن عثمانی کا اعزاز۔جدہ میں اے ٹی ایف انڈر 14 میں سنگلز اور ڈبلز ٹائٹل جیت لئے۔۔۔ سنگلز فائنل میں ٹاپ سیڈ ترکمانستان کے سلیمان ہودیباردیو کوچھ ۔ تین اور چھ ایک سے شکست دی۔ڈبلز میں حسن عثمانی نے سلیمان ہودیباردیو کیساتھ سعودی عرب کے انس الزاہرانی اور سہیل التاجی الفاروق کو سات پانچ، چار چھ اور دس آٹھ سے ہرایا۔ٹینس لیجنڈ سپین کے رافیل نڈال نے حسن عثمانی کو ٹرافی دی

DATE . DCE/ 21/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top