
جدہ میں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت شاہی کابینہ کا اجلاس ۔ پاکستان کیساتھ کسٹمز امور میں تعاون اور باہمی مدد کے حوالے سے معاہدے کی منظوری ۔ سعودی عرب کی ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ کارپوریشن اور پاکستان کے فنی اور پیشہ ورانہ تربیت کمیشن کے درمیان تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت کی بھی توثیق۔
DATE . Mar/19/2025