
جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس ۔۔فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق امریکی صدر کا مجوزہ منصوبہ مسترد۔۔۔اسلامی تعاون تنظیم کے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کا عزم ۔غزہ میں بنیادی ڈھانچہ تباہ ،،، اسکول ،،عبادت گاہیں،، مکانات، تجارتی مراکز ملبے کا ڈھیر ۔جنگ بندی کی کوشش امید کی کرن ہے۔۔۔فلسطین کی صورتحال مسلم دنیا سے فوری ردعمل کی طلبگار ۔تین نکاتی جنگ بندی معاہدے پر فوری عملدرآمد کیا جائے ۔۔۔امداد کی ترسیل کے لیے جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد ضروری ہے۔نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب
DATE . Mar/9/2025