جرمنی میں اے ٹی پی 500 میونخ اوپن کے مقابلے جاری

جرمنی میں میونخ اوپن کے مقابلے جاری ہیں۔جرمنی کے الیگزینڈرزویروواورامریکہ کے بین شیلٹن سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔۔۔ارجنٹینا کے فرانچسکو سیرنڈولو نے ،ہنگری کے فیبیان۔مروزسن نے بھی لاسٹ 4کےلئے کوالیفائی کر لیا۔۔
میونخ میں کھیلے جا رہے اے ٹی پی 500ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ میزبان کھلاڑی الیگزینڈرزویروو نےنیدرلینڈز کے تلون گریکسپور کے خلاف تین سیٹس میں کامیابی سمیٹی۔زویروو نے گریکسپور کو سخت مقابلے کے بعد چھ۔7، سات۔6 اور چھ۔4سے ہرایا۔
ارجنٹینا کے فرانچسکو سیرنڈولو نے بیلجئم کے ڈیوڈ گافن کو چھ۔2 اور چھ۔4سے مات دی۔
ہنگری کے فیبیان۔مروزسن نے بیلجئم کے زیزو۔برجس کو سٹریٹ سیٹس میں چھ۔3اور سات۔6سے زیر کیا۔۔

DATE . Apr/19/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top