جرمنی کے شہر میگڈیبرگ میں کار سوار شخص نے ہجوم پر گاڑی چڑھادی

جرمنی کے شہر میگڈیبرگ میں کار سوار شخص نے کرسمس مارکیٹ میں خریداری کیلئے آنیوالے ہجوم پر کارچڑھادی۔۔ واقعے میں دو افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔۔زخمیوں میں سے 15 افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔۔واقعے کے بعد کرسمس مارکیٹ بند کردی گئی اور امدادی ادارے کے اہلکار فوری موقع پر پہنچ گئے ۔۔ پولیس نے واقعے میں ملوث کار ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔۔ملزم کی شناخت سعودی کے طور پر ہوئی ہے اور وہ نو سال سے جرمنی میں مقیم تھا ۔۔

DATE .DEC/21/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top