جسٹس سید محمد عتیق شاہ نے پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

جسٹس سید محمد عتیق شاہ نے پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ سے بطور قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ انکے عہدہ کا حلف لیا۔نئے قائم مقام چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب گو رنر ہاؤس پشاور میں ہوئی ۔تقریب میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور سمیت پشاور ہائیکورٹ کے ججزصاحبان، وکلا اور اعلی سرکاری حکام نے شرکت کی۔۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/14/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top