روم : اٹلی کی جیسمین پاؤلینی نے روس کی ڈیانا شنائیڈر کو تین سیٹس میں شکست دے کر سیمی فائنل میں سیٹ پکی کی۔ پاؤلینی نے شنائیڈر کو 7-6،6-4اور 6-2سے زیر کیا۔سیمی فائنل میں جیسمین پاؤلینی اور پیٹن سٹرنز مد مقابل ہوں گی-
DATE . May / 15/2025