جیو، جنگ گروپ کے اشتراک سے آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کا چھٹا روز

جیو، جنگ گروپ کے اشتراک سے آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کا چھٹا روز
2 بجے ارجینٹینا کے آرٹسٹ کی جانب سےفائین آرٹس کی ایک ورک شاپ ہوئی__فوٹو: فائل

کراچی: جیو اور  جنگ گروپ کے اشتراک سے آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچرفیسٹیول 2025کا آج چھٹا روز ہے۔

سوئیڈن کی میورل مصورہ ڈومی فاریسٹ نےاس ورکشاپ میں لائیو پینٹنگ کرائی، 2 بجے ملکی و غیر ملکی فنکاروں کی جانب سے اسٹوری ٹیلنگ کاسیشن ہوا۔

2 بجے ارجینٹینا کے آرٹسٹ کی جانب سےفائین آرٹس کی ایک ورک شاپ ہوئی۔

چھٹے روز 4 بجے امرجنگ وائسز آف پاکستان کےنام سےفلم اسکریننگ ہے، شام 6 بجےانگلینڈ کےآرٹسٹ اسکاڑ ولسن کی جانب سے سیشن منعقد کیا جائےگا۔

رات 8 بجےفرانسیسی فنکاروں کی جانب سےتھیٹربھی پیش کیا جائے گا۔

DATE . Nov/5/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top