حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کاتبادلہ،اسرائیل کی چال بازی

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کاتبادلہ۔ حماس کی جانب سے چھ اسرائیلی یرغمالی رہا ۔بدلے میں اسرائیل نے چال بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے620 فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی۔مزید اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کا مطالبہ۔ فلسطینیوں کی رہائی میں تاخیرجنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلہ معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔حماس۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی مظالم جاری ۔۔۔جنین اور الخلیل میں فائرنگ سے فلسطینی دو بچے شہید۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/24/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top