حماس کااسرائیل پر جنگ بندی معاہد ہ سبوتاژ کرنے کا الزامسبوتاژ

چھ اسرائیلی یرغمالیوں اور602 فلسطینی قیدیوں کاتبادلہ آج ہوگا۔حماس کااسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کا الزام۔اسرائیلی وزیر اعظم جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات چیت میں رکاوٹ ہیں ۔عالمی برادر ی اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کرائے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/22/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top