حماس کی جانب سے 4اسرائیلوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے

حماس اوراسرائیل کےدرمیان جنگ بندی معاہدےکاپہلامرحلہ۔ حماس کی جانب سے چاراسرائیلوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے ۔اسرائیل بھی642 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضا مند۔ آئندہ چند گھنٹو ں میں رہا ئی ملے گی۔ حماس کی تصدیق۔اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدےکےدوسرےمرحلےپر بات چیت کیلئےتیار۔امریکہ کی تصدیق ۔صیہونی فورسز کا شام کےدارالحکومت دمشق میں فوجی مرکز پر حملہ ۔ چار افراد جاں بحق

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/27/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top