خانیوال، 15 روزہ ٹیبل ٹینس کوچنگ و ٹریننگ کیمپ کا انعقاد

وزیراعلی پنجاب تعلم کیساتھ کھیلوں کے فروغ کیلئے بھی کوشاں۔ نوجوانوں کیلئے تعلیم کے ساتھ کھیلوں کے فروغ کے لیے جامع اقدامات۔ خانیوال میں سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ نے 15 روزہ ٹیبل ٹینس کوچنگ و ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

DATE . Mar/7/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top