خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی تشکیل، پاکستان پر کیا اثر پڑے گا؟

سمندری طوفان کل تک شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز/ فائل فوٹو

کراچی: خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی ایک اور سرگرمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی تشکیل ہورہی ہے۔

سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان کل تک شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے جو 24 اکتوبر کو بھارتی مشرقی ساحلی کی جانب بڑھے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس سسٹم کی وجہ سے پاکستان کی ساحلی پٹی پر کوئی اثرات نہیں پڑے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top