دبئی :آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تاج کس کے سر سجے گا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تاج کس کے سر سجے گا ؟۔۔ بھارتی ٹیم تیسری مرتبہ ٹائیٹل جیتے گی ۔یا۔کیویز 25 سال بعددوسری مرتبہ چیمپئن بنیں گے۔۔فیصلہ آج فائنل میں ہوگا۔دبئی میں ہونیوالا مقابلہ دیکھئے دن 2بجے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔۔

DATE . Mar/9/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top