دبئی میں انڈر 19ایشیا کپ

انڈر 19ایشیا کپ میں پاکستان انڈر19ٹیم کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
دبئی میں کھیلے جارہے ایونٹ کے تیسرے میچ میں پاکستان انڈر19ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ عثمان خان اورشاہزیب خان نے اننگز کا آغاز کیا۔ ایونٹ میں 8ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ گروپ اے میں پاکستان، بھارت ، جاپان اورمتحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شامل ہیں، گروپ بی

میں بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان اور نیپال ہیں

DATE . DEC / 1 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top