دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون بڑھائیں گے،وزیر اعظم

صدر الہام علیوف کیساتھ گفتگو انتہائی تعمیری رہی۔دوطرفہ تعلقات کو معاشی میدان میں بھی وسعت دینی ہے۔ علاقائی روابط اور تجارت کے فروغ کیلئے کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ خطے میں تجارت کے فروغ کے لیے گوادر انتہائی اہم۔ آذربائیجان کی علاقائی خود مختاری اور سلامتی کی حمایت کرتے ہیں۔ مسئلہ کشمیر پر برادر ملک کا اصولی مؤقف قابل ستائش ہے ۔ وزیراعظم کی صدر الہام علیوف کےہمراہ نیوز کانفرنس۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/25/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top