پاکستان نے کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں 81رنز سے شکست دیکرسیریزاپنے نام کرلی۔ پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے50اوورزمیں 329رنز کا ہدف دیا۔ محمد رضوان کے80، بابراعظم کے 73رنز اورکامران غلام کے32 گیندوں پر 63رنز۔ مین آف دی میچ قرار ۔جنوبی افریقہ کی ٹیم 248 رنز بناکر آؤٹ ۔شاہین آفریدی کی 4 وکٹیں ۔تین میچز کی سیریز میں گرین شرٹس کی0۔2کی فیصلہ کن برتری۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قومی ٹیم کو ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد
DATE .DEC/20/2024