
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں سب کی آراءاور تجاویز لی جائیں گی۔ بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں حالات بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے ۔ سیاسی فائدے کیلئے حالات کا استعمال کرنے والے دہشت گردوں کے ساتھی تصور ہوں گے۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف۔
DATE . Mar/18/2025