راولپنڈی میں چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں آج بھی دو میچز کھیلے جارہے ہیں۔ایونٹ کے 19ویں میچ میں پینتھرز اور مارخورز کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔
راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں مارخورز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پینتھرز کی بیٹنگ جاری ہے۔ میچ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جا راہ ہے۔
ایونٹ کا 20واں اور آخری لیگ میچ اسٹالینز اور ڈولفنز کے درمیان دن ساڑھے تین کھیلا جائے گا۔

DATE .DEC/21/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top