روس کی نیوکلیئر پروٹیکشن فورس کا سربراہ بم دھماکے میں ہلاک: ماسکو میں ایک اپارٹمنٹ کی عمارت کے باہر بم دھماکے میں ہلاک ہوئے

روس کی نیوکلیئر پروٹیکشن فورس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف روسی ماسکو میں ایک اپارٹمنٹ کی عمارت کے باہر بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔وہ روس کے جوہری تحفظ فورس کے چیف تھے۔روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے کہا کہ جوہری حفاظتی دستوں کے انچارج کو الیکٹرک اسکوٹر میں چھپائے گئے بم سے نشانہ بنایا گیا۔

DATE.DEC/20/2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top