روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

5 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 277 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 12 پیسے کم ہو کر 280 روپے 33 پیسے کا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top