ریاض:نائب وزیراعظم اورترکیہ کے وزیر خارجہ کی ملاقات،خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال

News Image

ریاض:نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار نے میں ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان سے ملاقات کی۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ملاقات گزشتہ رات ریاض میں منعقدہ مشاورتی وزارتی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔دونوں فریقین نے خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔دونوں وزرائے خارجہ نے قریبی رابطہ کاری برقرار رکھنےپر اتفاق ا ور پاک ترک دوطرفہ شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

DATE . Mar/20/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top