ریجنل ویلفیئر کمیٹی سرگودها کا اجلاس, ویلفئیر درخواستیں زیر ِغور لائی گئیں

News Image

سرگودھا :ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا محمد شہزاد آصف خان کی زیر ِصدارت ریجنل ویلفیئر کمیٹی کااجلاس منعقد ہوا۔

اجلا س میں ایس پی آر آئی بی اظہر یعقوب،اے ڈی آئی جی محمد طارق ملک، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر فضل قادر،اکاونٹنٹ محمد ندیم موجود تھے۔

اجلاس میں پولیس افسران و اہلکاروں کی طرف سے ویلفئیر کے لیے دی گئی درخواستیں زیر ِغور لائی گئیں اور میڈیکل بل دئیے جانے کی منظور دی گئیں۔

DATE . June/17/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top