نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد میںریکوڈک مائننگ کمپنی کے گریجویٹس کیلئے دو ماہ طویل دورانیے کے ایک تربیتی کورس کا آغاز ہوگیا ہے۔
اس کورس کی تکمیل کے بعد یہ گریجویٹسBarricks International Mines ارجنٹینا کے ساتھ اٹھارہ ماہ کی آن جاب تربیت حاصل کریں گے۔
انہیں کا ن کنی اور اس سے متعلقہ تکنیکی سائنس کی تعلیم دی جائے گی اور علم، ارضیات، دریافت، حفاظت اور ماحولیاتی تحفظ کی تربیت دی جائے گی۔
بلوچستان کے ان گریجویٹس کا انتخابBarricks International Graduate Development Program دوہزار چوبیس کے تحت کیا گیا ہے۔
DATE .DEC/17/2024