زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر16 ارب 11 کروڑ 13لاکھ ڈالر ہوگئے

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر16 ارب 11 کروڑ 13لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر11 ارب ڈالرسے تجاوز کرگئے،اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 2کروڑ27 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top