سابق آسٹریلوی کپتان اورکوچ بوب سمپسن انتقال کرگئے

وب سمپسن کی وفات پر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے/ فائل فوٹوسڈنی : آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اورکوچ بوب سمپسن انتقال کرگئے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بوب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ، بوب سمپسن کی وفات پر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ بوب سمپسن نے1957میں کیرئیر کا آغاز کیا جو 2 دہائیوں پر محیط رہا،اس دوران انہوں نے 62 ٹیسٹ میچزمیں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔یہ بھی پڑھیںسابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئےسابق آسٹریلوی کرکٹر اور کمنٹیٹر انتقال کر گئےبوب سمپسن کو آسٹریلیا کرکٹ کی4 دہائیوں تک ایک بااثرشخصیت سمجھاجاتارہاہے۔ بوب سمپسن نے4 ہزار869 رنز 10 سنچریوں اور27 نصف سنچریوں کی مدد سےبنائے، انہوں نے 311رنز کی شاندار اننگز بھی کھیلی، اس کے علاوہ 110 کیچز اور 71 وکٹیں بھی لیں۔بوب سمپسن نے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کی 39ٹیسٹ میچز میں قیادت کی جب کہ وہ 1986 سے 1996 تک آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ بھی رہے۔وب سمپسن کی وفات پر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے/ فائل فوٹوسڈنی : آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اورکوچ بوب سمپسن انتقال کرگئے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بوب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ، بوب سمپسن کی وفات پر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ بوب سمپسن نے1957میں کیرئیر کا آغاز کیا جو 2 دہائیوں پر محیط رہا،اس دوران انہوں نے 62 ٹیسٹ میچزمیں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔یہ بھی پڑھیںسابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئےسابق آسٹریلوی کرکٹر اور کمنٹیٹر انتقال کر گئےبوب سمپسن کو آسٹریلیا کرکٹ کی4 دہائیوں تک ایک بااثرشخصیت سمجھاجاتارہاہے۔ بوب سمپسن نے4 ہزار869 رنز 10 سنچریوں اور27 نصف سنچریوں کی مدد سےبنائے، انہوں نے 311رنز کی شاندار اننگز بھی کھیلی، اس کے علاوہ 110 کیچز اور 71 وکٹیں بھی لیں۔بوب سمپسن نے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کی 39ٹیسٹ میچز میں قیادت کی جب کہ وہ 1986 سے 1996 تک آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ بھی رہے۔

Date . aug/16/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top