سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئی

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئی
 مجھے امریکا میں اطلاع ملی اب واپس پاکستان آرہا ہوں: سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل/ فائل فوٹو

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی  کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئی۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کے گھر انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔

محمد خلیل نے تصدیق کی ہےکہ ان کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئی ہے۔

محمد خلیل نے مزید بتایا کہ بدقسمتی سے یہ حادثہ پیش آیا ہے، مجھے امریکا میں اطلاع ملی اب واپس پاکستان آرہا ہوں۔

DATE . 30/July/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top