
پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے اپنی دوسری بیٹی کا چہرا دنیا کو دکھا دیا۔
حال ہی میں اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نے میزبان کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے اپنی فیملی کے حوالے سے گفتگو کی۔
سارہ خان نے پروگرام میں اپنی دوسری بیٹی رانیہ فلک کی تصاویر شیئر کیں۔

سارہ خان نے کہاکہ آج پہلی بار وہ اپنی بیٹی کا مکمل چہرا دنیا کو دکھا رہی ہیں۔
سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے 2020 میں شادی کی تھی اور جوڑے کی دو بیٹیاں الیانہ فلک اور رانیہ فلک ہیں۔
DATE . 5/Nov/2026
